اہم خبریں
اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں…
حوثی باغیوں کے حملے: پاکستانی قوم سعودیہ کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم کا محمد بن سلمان سے رابطہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے رابطہ کرکے یمنی حوثیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان…
افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی خطے کیلیے خطرہ ہے، پاکستان نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ مسترد کردی
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی خطے کی سلامتی کیلیے خطرہ ہے اور پاکستان ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار پریس…
اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی؛ ٹرمپ نے سعودی جوہری معاہدے کیلیے نئی شرط رکھ دی
امریکی صدر نے گزشتہ روز سعوی عرب کے ساتھ 30 سالہ جوہری معاہدے کی منظوری دی تھی جس پر اسرائیل نے روایتی واویلا مچایا اور آج ٹرمپ نے نئی شرط رکھ دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ…
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈز کے حادثات میں 22 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا میں ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈز کے حادثات میں 5 روز کے دوران 22 شہری جاں بحق جبکہ 23 زخمی ہوگئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطاق 19 جولائی سے اب تک خیبرپختونخوا…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار، 10 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 2 خاتون خودکش حملہ آور گرفتار کرلی گئیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی سرپرستی میں کام کرنے…
پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کل سے ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیف ایڈوائزر ملک خدا بخش نے کہا ہے کہ وزیرِ پیٹرولیم اور چیئرمین اوگرا سے ہماری متعدد ملاقاتیں ہوئی ہیں، تاہم روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہمیں منظور نہیں۔کراچی…
اب بھی ایران سے مذاکرات کیلئے تیار، لیکن آبنائے ہرمز پر ایرانی کنٹرول قبول نہیں، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا رکھنا چاہتا ہے، تاہم واشنگٹن کسی صورت ایران کو آبنائے ہرمز پر کنٹرول قائم کرنے…
حوثیوں کی سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں تجارتی جہازرانی کے خلاف دھمکیوں کی پاکستان کی شدید مذمت
پاکستان نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں تجارتی جہازرانی کے خلاف جاری دھمکیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان نے علاقائی سلامتی، عالمی…
ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے دوران گزشتہ دو ہفتوں میں تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے…