اہم خبریں
غفور بھٹی کی سردار شوکت محمود خان سے والدہ کے انتقال پر تعزیت
اسلام آباد:جرمنی میں مقیم معروف سیاسی و سماجی رہنما اور اوورسیز پاکستانی معروف شخصیت غفور بھٹی نے سینئر صحافی اور روزنامہ اسلام آباد ٹوڈے کے چیف ایڈیٹر سردار شوکت محمود خان کی رہائش گاہ پر آمد، ان کی والدہ محترمہ…
سابق وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی سینئر صحافی سردار شوکت محمود سے والدہ کے انتقال پر گھر جاکر تعزیت
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے سردار احمد صغیر، الیاس عالم اور دیگر سیاسی رفقاء کے ہمراہ سینئر صحافی، چیئرمین RIBJA اور چیف ایڈیٹر اسلام آباد ٹوڈے سردار شوکت محمود خان کی رہائش…
میرپور میں شہدائے زلزلہ کی یاد میں آگاہی واک، آفات سے نمٹنے کے لیے عوامی شعور اجاگر کرنے پر زور
قومی یومِ آگاہی برائے آفات کے موقع پر 8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے میرپور میں قائداعظم اسٹیڈیم سے چوک شہیداں تک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر میرپور…
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان کامیاب مذاکرات، ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط رہا
کراچی: آئی ایم ایف جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان کامیاب مذاکرات اور دیگر وجوہات کے سبب زرمبادلہ کے دونوں بازاروں میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط رہا۔ پاکستانکی تاریخ حکومت کی جانب سے نجکاری کے…
اسلام آباد کے تاجروں کا جمعرات کو آبپارہ میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان
اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران کے رہنما اجمل بلوچ نے مہنگی بجلی، ٹیکسز اور انتظامی اقدامات پر شدید تنقیدکرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو آبپارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا اورسہ پہر 3 بجے سے…
ایکشن کمیٹی کی ہڑتال بے اثر سڑکیں ،تجارتی مراکز کھلے رہے
مظفرآبا:(مانیٹرنگ ڈیسک )عوام کی عدم دلچسپی کے باعث آزادکشمیر کے تینوں ڈویژنز میں کالعدم ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کی کال بے اثرہوگئی۔زرائع کے مطابق کالعدم ایکشن کمیٹی کی کال پر عوام نے عدم دلچسپی کا اظہار کردیا۔ بازار اور کاروباری…
ریاستی استحکام کیلئے سیاسی و سماجی قوتوں کو متحد ہونا ہوگا: سردار عتیق احمد خان
راولپنڈی :(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔سابق وزیراعظم سردار عتیق خان کا کہنا تھا کہ…
پی ٹی آئی کی حکومت صوبے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کرنا نہیں چاہتی، عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کرنا ہی نہیں چاہتے جبکہ این ایف سی میں انسداد دہشت گردی…
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ وزیراعلیٰ کا سرکاری ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے آغاز کے موقع پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سرکاری ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گیا۔…
خاران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے خاران کے علاقے لجے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی…