بین الاقوامی
غفور بھٹی کی سردار شوکت محمود خان سے والدہ کے انتقال پر تعزیت
اسلام آباد:جرمنی میں مقیم معروف سیاسی و سماجی رہنما اور اوورسیز پاکستانی معروف شخصیت غفور بھٹی نے سینئر صحافی اور روزنامہ اسلام آباد ٹوڈے کے چیف ایڈیٹر سردار شوکت محمود خان کی رہائش گاہ پر آمد، ان کی والدہ محترمہ…
فیکٹ چیک؛ ٹرمپ کا نائن الیون حملے میں بال بال بچنے کا دعویٰ؛ حقائق سامنے آگئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائن الیون حملے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں سے متعلق ایک تازہ دعوے نے ایک بار پھر سوال اٹھا دیے ہیں کہ حملوں…
ایران نے زیرِ زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی؛ رپورٹ
ایران نے زیرزمین بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی،امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مطابق ایران نے جنگ میں نقصان کے باوجود زیرِ زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی محدود پیمانے پر…
جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو بڑی پیشکش، 70 سالہ جنگ ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی دعوت
سیول: جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے شمالی کوریا کو باضابطہ طور پر کئی دہائیوں سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی پیشکش کردی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کو دھمکیاں…
آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان، حکومت نے تیاری شروع کردی
اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس کے لیے حکومت نے تیاری شروع کردی ہے۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان 1.2 ارب ڈالرکی اگلی قسط کے لیے…
پاک، ترک، سعودیہ دفاعی معاہدے میں مصر بھی شامل ہونے کے قریب، ترک وزیر خارجہ
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی تعاون میں مصر کی شمولیت متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ پائیدار دفاعی صلاحیتوں کی تعمیر کے لیے دفاعی معاہدے پر گزشتہ جمعہ…
ایران کے صدر نے موجودہ وقت کو مذاکرات کیلئے بہترین قرار دے دیا
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکا تہران کے ساتھ مذاکرات اور مفاہمت کے لیے مجبور ہوا ہے جو ہماری سفارتکاری کی کامیابی ہے اور یہی وہ وقت ہے جب کسی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں۔ ایران…
سعودی عرب نے ایران نواز گروہوں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا
ریاض: سعودی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروہ مملکت میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں جس کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ سعودی…
ایران سے نمٹنے کے لیے امریکا ہر ہتھیار استعمال کرے گا، نائب صدر کا سخت پیغام
واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری تنازع کے خاتمے کے لیے فوجی، معاشی اور سفارتی تمام ذرائع استعمال کرے گا، جبکہ واشنگٹن کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ایران کبھی…
ایران اور امریکا 60 روزہ عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے، معروف جریدے ایگزیوس کا دعویٰ
امریکا، ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے کے لیے ایک عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں جس کا باضابطہ اعلان جلد اور ممکنہ طور پر آج کیا جا سکتا ہے۔ معروف امریکی نشریاتی ادارے ایگزیوس…