کالمز

اس کیٹا گری میں 408 خبریں موجود ہیں

پاکستان: ایک خواب، ایک عظیم جدوجہد اور 79 برس کی قومی استقامت و کامیابی

یومِ آزادیٔ پاکستان خصوصی تحریر سردار شوکت محمود خان 14 اگست پاکستان کی تاریخ کا محض ایک دن نہیں بلکہ ایک ایسے عظیم خواب کی تعبیر، ایک طویل سیاسی و فکری جدوجہد کی تکمیل اور لاکھوں انسانوں کی بے مثال…

ریت کا فلسفہ

از : راجہ عاطف رضا سارا دن ویران صحرا میں سفر کرنے کے بعد میں شدید تھکن کے عالم میں ریت پر بیٹھ گیا۔ کچھ دیر آرام کرنے کے بعد میں نے ریت کو ہاتھ میں اٹھا کر مٹھی بند…

سمندر کو سانس لینے دو، سمندری حیات کو جینے دو

عالمی یومِ بحر، سمندر کی اہمیت اُجاگر کرنے کا دن شفق رفیع دُنیا کا تقریباً 3 چوتھائی یا 70 فیصد حصّہ سمندر پر مشتمل اور تقریباً 50 فی صد آکسیجن فراہم کرنے کا بھی ذریعہ ہے۔ قدرت کا یہ اَن…

مقبول بٹ: سرزمینِ کشمیری کی بغاوت کا آئینہ

سارہ رسول طاؤس تاریخ، جب سب سے زیادہ غیر مستحکم ہوتی ہے، نرم نثری حساب کتاب میں نہیں بلکہ جھگڑوں اور کشمکش کے اسلوب میں بولتی ہے — جب حاکمیت کا اعلان کیا جائے اور وفاداری مسترد کی جائے، جب…

عوامی دباؤ اور سفارتی حکمتِ عملی کے باعث عالمی طاقتوں کا نیا توازن

تحریر: سردار شوکت محمود خان دنیا کے مختلف خطوں میں اس ہفتے ہونے والی سیاسی، معاشی اور سفارتی پیش رفت اس بات کی واضح علامت ہے کہ عالمی طاقتوں کے توازن میں ایک اہم مگر محتاط تبدیلی آ رہی ہے۔…

عالمی نظام تباہی کے دہانے پر. تحریر: سردار شوکت محمود خان

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے تازہ انتباہ نے یہ حقیقت واضح کر دی ہے کہ وہ عالمی نظام جو دوسری جنگِ عظیم کے بعد قائم ہوا اور دہائیوں تک بین الاقوامی استحکام کی ضامن رہا، آج شدید…

ٹرمپ، گرین لینڈ اور وینزویلا: طاقت کی سیاست اور عالمی امن کا زوال— سردار شوکت محمود

دنیا اس وقت ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑی ہے جہاں بین الاقوامی قانون، ریاستی خودمختاری اور عالمی امن جیسے تصورات تیزی سے کمزور پڑتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس بگاڑ کی سب سے نمایاں علامت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…

تحریر:مقصود منتظر

آزاد کشمیر کے عوام نےحالیہ احتجاج کے دوران مہاجرین کی بارہ نشستوں سے منتخب ہونے والے ممبران کی وزارتیں ختم اور فنڈز بند کرانے کا مطالبہ بالآخر منوالیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کا بنیادی مطالبہ یہ تھا کہ ان سیٹوں کو…

معرکہ دوارکا سے معرکہ حق تک

تحریر: اقصیٰ کنول ‏‎ تاریخ کے اوراق میں کچھ لمحے ایسے ثبت ہو جاتے ہیں جو قوموں کی شناخت بن جاتے ہیں۔ پاکستان کی دفاعی تاریخ میں معرکہ دوارکا سے لے کر معرکہ حق تک کا سفر نہ صرف عسکری…

معرکہ دوارکا سے معرکہ حق تک

اقصیٰ کنول تاریخ کے اوراق میں کچھ لمحے ایسے ثبت ہو جاتے ہیں جو قوموں کی شناخت بن جاتے ہیں۔ پاکستان کی دفاعی تاریخ میں معرکہ دوارکا سے لے کر معرکہ حق تک کا سفر نہ صرف عسکری صلاحیتوں کی…