بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے

ڈھاکا: بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے حکومت مخالف مظاہرین کو قتل اور تشدد کے الزامات پر خود ساختہ جلاوطن سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹس…

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراھان نے اقتصادی ترقی تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے پر امن طریقے سے حل کرنے کا عزم کا اظہار کردیا سربراھی اجلاس میں 8 معاھدوں پر دستخط: اختتام پر اعلامیہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے رکن ممالک کے وفود کے سربراہان نے بدھ کے روز تنازعات کو مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا اور مختلف شعبوں میں تعاون کو…

افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال روکنا ہوگا، شہباز شریف کا ایس سی او کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگیا۔ افتتاحی سیشن سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے افتتاحی خطاب کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شریک ہونے والے تمام ممالک…

ہمسایوں کے تعلقات اچھے نہ ہوں تو وجوہات کا سدباب ضروری ہے، بھارت

اسلام آباد: بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کی ہیڈز آف کونسل کی سربراہی سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ اسلام آباد میں ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت چین کے سپرد، اگلی کانفرنس روس میں ہوگی

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان نے رواں سال 2024-25ء کی صدارت چین کے سپرد کردی جب کہ اگلے برس کانفرنس کی سربراہی روس کو دینے پر اتفاق کیا گیا۔ ایس سی او ارکان ممالک کے رہنماؤں نے ایس…

مقبوضہ کشمیر کے بھارتی وفاقی اکائی بننے کے بعد عمرعبداللہ پہلے وزیراعلیٰ بن گئے

سرینگر: مقبوضہ جموں کشمیر کے 2019 میں آرٹیکل 370 کے تحت حاصل خصوصی حیثیت کے خاتمے اور وفاقی یونٹ بننے کے بعد عمر عبداللہ نے پہلے وزیراعلیٰ کا حلف اُٹھا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ جموں و…

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، رکن ممالک کے درمیان کانفرنس کا انعقاد…

پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملا قات ہوئی، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں…

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ بھارت نے کینیڈا کے سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

نئی دہلی: کینیڈا کی جانب سے سکھ رہنما قتل کیس میں بھارتی ہائی کمشنر سمیت دیگر سفارت کاروں کو شامل تفتیش کرنے پر مودی سرکار تلملا اُٹھی اور الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق کینیڈین سفارت کاروں کو ہی…

پاکستان اپنی اصلاحات اور ترقیاتی کاوشوں کیلیے پُرعزم ہے، چینی وزیراعظم، پاکستان آمد

اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اس دورے کے ذریعے میں دونوں…