کالمز
صحافی علی فرقان کی کتاب “9 مئی سے 8 فروری تک” کی تقریب رونمائی، سیاسی و صحافتی حلقوں کی نمایاں شرکت
اسلام آباد : عالمی نشریاتی ادارے سے وابستہ معروف صحافی علی فرقان کی کتاب “9 مئی سے 8 فروری تک” کی شاندار تقریب رونمائی منعقد ہوئی، جس میں ملک کی اہم سیاسی شخصیات، تجزیہ کاروں اور سینئر صحافیوں نے شرکت…
پنجاب حکومت کا تمام تعلیمی اداروں میں تمباکو اور نکوٹین مصنوعات پر فوری طور پر مکمل پابندی کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا تمام تعلیمی اداروں میں تمباکو اور نکوٹین مصنوعات پر فوری طور پر مکمل پابندی کا فیصلہ: پنجاب حکومت نے طلبا وطالبات کی صحت کے تحفظ کے لئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں…
پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئیں۔ پیکا ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست شہری قیوم خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم کالعدم قرار دینے…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سنیارٹی کے معاملے پر نیا تنازع
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سینیارٹی کے معاملے پر نیا تنازع سامنے آگیا، 5 ججز نے سنیارٹی لسٹ کے خلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھیجوا دی۔ عدالتی ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ…
وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کو لیپ ٹاپ کیلئے قرضہ دیا جائے گا
اسلام آباد: وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کے دائرہ کار کو مزید بڑھا دیا گیا ہے جس کے تحت اب نوجوانوں کو کاروباری قرضوں کے ساتھ ساتھ لیپ ٹاپ کے لیے بھی قرض حاصل کرنے کی سہولت دی جائے گی۔ یہ…
عمران خان کے خط پر آرمی چیف کے ردعمل کا خیرمقدم کریں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کو لکھ خط پر ان کی طرف سے کوئی رد عمل آتا ہے تو اس کا خیر مقدم کریں گے۔ اڈیالہ جیل کے…
وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں بھی بڑے اضافے کا امکان، سمری تیار
اسلام آباد: پارلیمنٹیرینز کے بعد وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں بھی بڑے اضافے کا امکان ہے جس کی سمری تیاری کرلی گئی وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے الاؤنس اور تنخواہوں کے ایکٹ 1975ء میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا…
مراکش کشتی حادثہ؛ ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کرلی گئی، تعلق پاکستان سے نکلا
اسلام آباد: مراکش کشتی حادثے میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا جو سب کے سب پاکستانی تھے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کرکے فہرست بھی جاری کر…
جیسے کو تیسا؛ چین نے بھی امریکی مصنوعات پر 15 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
چین نے ٹرمپ کے 10 فیصد ٹیکس کے جواب میں امریکی درآمدی مصنوعات پر 15 فیصد تک ٹیرف عائد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی جانب سے امریکا کے خلاف ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں مقدمہ دائر کرنے…
چیمپئینز ٹرافی؛ ٹکٹوں کا حصول جنگ بن گیا، کچھ کامیاب، باقی ناکام
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے ٹکٹوں کا حصول شائقین کرکٹ کیلئے جنگ بن گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک میں ہونیوالے میچوں کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا 3…