کالمز
اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت، عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ آج اڈیالہ جیل میں 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کریں گے۔ عمر ایوب، زرتاج گل، راشد شفیق، صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی، جاوید کوثر،…
توشہ خانہ 2 میں عدم پیشی؛ بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو بھی نوٹس
توشہ خانہ ٹو کیس میں عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، عدالت نے ضامن کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کے روبرو بانی پی ٹی آئی اور…
سپریم کورٹ آئینی بینچ؛ جسٹس منصورعلی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا گیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سابق جج لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصورعلی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا۔ دوران سماعت، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ محتسب کی طرف سے جسٹس منصور کو توہین عدالت کا…
اسرائیل کی پناہ گزیں کیمپ پر بمباری، خواتین و بچوں سمیت 20 فلسطینی زندہ جل گئے
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 20 فلسطینی زندہ جل گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے المواصی پناہ گزین کیمپ پراندھا دھند بم برسائے…
چیمپیئنز ٹرافی؛ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں آج اہم فیصلے متوقع
کراچی: چیمپیئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے، فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی دبئی پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کے نئے سربراہ جے شاہ…
مجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گل
پشاور: پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ پنجاب میں مجھ پر کمبل، چپل اور موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل…
توقع نہیں تھی ہمارا استقبال گولیوں سے ہوگا، شبلی فراز
پشاور:تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہماری توقع نہیں تھی کہ ہمارا استقبال گولیوں سے ہوگا، ہمارے بارہ افراد شہید ہوئے بقیہ کی تفصیلات جمع کررہے ہیں۔ پشاور میں ترجمان خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کے…
حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے احتجاج جاری رہے گا، بیرسٹر سیف
پشاور:ترجمان خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں اور ہم نے تحریک طالبان کے ساتھ بھی مذاکرات کیے مگر فی الوقت حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے۔ شبلی فراز کے ہمراہ پشاور میں…
اصل سیاستدان وہ ہوتا ہے جو نئی نسل پر سرمایہ کاری کرے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہونہار طلبہ و طالبات کی تعلیم میری ذمہ داری ہے اور اصل سیاستدان وہی ہوتا ہے جو نئی نسل پر سرمایہ کاری کرے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…
پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد:ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد…