کالمز
اسلام آباد میں فوجی دستے ڈی چوک پر تعینات، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد میں چار رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد فوج کو طلب کرلیا گیا، فوجی دستے پارلیمنٹ ہاؤس، ڈی چوک اور سپریم کورٹ کے باہر تعینات کردیے گئے جنہیں شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم…
پی ٹی آئی کے بارے میں دو ٹوک فیصلے کا وقت آگیا، عرفان صدیقی
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بارے میں واضح اور دوٹوک فیصلے کا وقت آپہنچا ہے،مزید تاخیر بہت مہنگی پڑے گی۔ سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)…
پی ٹی آئی لیڈرشپ خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی ہے مگر ایک خفیہ قیادت ہونے نہیں دے رہی، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فساد کی جڑ صرف ایک خفیہ ہاتھ ہے پی ٹی آئی کی لیڈر شپ خون خرابہ نہیں چاہتی بلکہ مذاکرات چاہتی تھی مگر وہ خفیہ ہاتھ سب پر بھاری ہے…
پی ٹی آئی قیادت لاشیں گرانا چاہتی ہے مگر ریاست گولی کا جواب گولی سے نہیں دے گی، عطا تارڑ
اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت لاشیں گرانا چاہتی ہے مگر ریاست ایسا نہیں ہونے دے گی اور گولی کا جواب گولی سے نہیں دے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…
پاکستان میں مظاہرین تشدد سے گریز اور پُرامن احتجاج کریں، امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مظاہرین پرامن احتجاج کریں اور تشدد سے گریز کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی قوانین اور آئین کا احترام کیا جانا چاہییے اور امن و…
حلف اُٹھاتے ہی میکسیکو، کینیڈا اور چینی اشیا پر بھاری ٹیکس عائد کردوں گا، ٹرمپ
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صدر کا حلف اُٹھاتے ہی میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیا پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کے حکم نامے پر دستخط کردیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے…
چیمپئینز ٹرافی؛ پی سی بی نے ہائبرڈ ماڈل، بھاری معاوضے کی پیشکش کو ٹھکرادیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک مرتبہ پھر ہائبرڈ ماڈل اپنانے اور بھاری معاوضے کی پیشکش کو ٹھکرادیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اب بھی ہائبرڈ ماڈل تسلیم نہ کرنے کے موقف پر قائم ہے جبکہ کئی دن…
آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، بشریٰ بی بی
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کارکنوں سے کہا ہے کہ میں آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے مجھے امید ہے…
عمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات؛ مذاکرات جاری ہیں یا نہیں، صحافی کو بتادیا
راولپنڈی: عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر نے مذاکرات سے متعلق صحافی کے سوال کا جواب دیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے۔…
پی ٹی آئی والے عمران کی رہائی کے بجائے عوام کی بہتری کیلئے نکلیں تو عوام ساتھ دے گی، شرجیل میمن
کراچی:وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو انتشار اور گالم گلوچ کی سیاست نہیں چاہیے پی ٹی آئی والے عمران خان کی رہائی کے بجائے عوام کی بہتری کے لیے نکلیں تو عوام ساتھ دے گی۔…