0

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کا سردار شوکت محمود خان سے اظہارِ تعزیت

اسلام آباد(بیورورپورٹ) وزیراعلی گلگت بلستان امجد حسین ایڈووکیٹ اور پرنسیپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل نے سینئر جرنلسٹ اور اسلام آباد ٹوڈے کے چیف ایڈیٹر سردار شوکت محمود خان سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیئے خصوصی دعا کی اس موقع پر وزیراعلی گلگت بلتستان نے سردار شوکت محمود خان اور سوگواران سے دلی ھمدردی کا اظہار کرتے ھوتے کہا کے والدہ جیسے عظیم رشتے کا کوئی متبادل نہیں ھے ۔ ماں کی دعائیں عظمت محبت شفقت انسان کا سب بڑا سرمایہ ھے اس موقع گلگت بلتستان کے وزراء اور روزنامہ تبت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر سابق کوآرڈینیٹر ووزیر اعلی گلگت بلتستان عالم نور حیدر بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں