بین الاقوامی
بھارت؛ عید میلادالنبی کے جھنڈے لگانے پر جنونی ہندوؤں کا مسلم آبادی پر حملہ
سورت: بھارتی ریاست گجرات کے شہروں بھروچ اور سورت میں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے اور 27 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر…
اپنی 7 سالہ ملازمت میں کبھی اتنی ہلاکتیں اور تباہی نہیں دیکھی جتنی غزہ میں ہوئیں؛ سربراہ ایو این
تل ابیب: اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی کو تاریخ کی بدترین صورت حال قرار دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یو این کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میڈیا…
افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 27 زخمی، دو ٹینک تباہ
اسلام آباد: افغان سرحد سے طالبان کی پاکستانی فوجی چوکیوں پر فائرنگ کی گئی، جوابی فائرنگ سے اب تک 16 طالبان ہلاک اور 27 زخمی ہوچکے ہیں جبکہ طالبان کے دو ٹینک بھی تباہ ہوگئے۔ میڈیا نیوز کو سیکیورٹی ذرائع…
اسرائیل کو انتقام کا کڑوا ذائقہ چکھنا ہوگا، اس بار رد عمل مختلف ہوگا؛ ایران
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ اس بار اسرائیل سے بالکل مختلف اور غیر روایتی طریقے سے انتقام لیں گے اور وہ جان لے گا کہ شیر کی دم سے نہیں کھیلتے۔ عالمی…
آئیوری کوسٹ میں فرانسیسی فوج کا طیارہ ساحل پر گر کر تباہ؛ ہلاکتیں
یاموسوکرو: آئیوری کوسٹ کے بحر اوقیانوس میں فرانسیسی فوج کا ساز و سامان لے جانے والا چارٹر کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک کارگو طیارہ…
صدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپ
لاس ویگاس: امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ مظاہروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر بننے کے بعد اُن یونیورسٹیز کے فنڈز کم کردوں گا جنھوں نے اسرائیل اور یہود مخالف مواد پھیلانے…
نائیجیریا میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ؛81 افراد ہلاک
ابوجہ: نائیجیریا کی ریاست یوبے میں خودکار اسلحہ سے لیس 50 سے زائد افراد نے ایک گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 81 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجریا کے مافا…
عمران خان لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں بری
اسلام آباد: عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے دو مقدمات میں بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بریت اور پروڈکشن کی درخواست پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی…
بھارت کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر عائد پابندیاں فوری ہٹائے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر عائد پابندیاں فوری طور پر ہٹائے۔ میڈیا کو دی گئی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ اسحاق ڈار نے…
محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری مثبت قدم ہے، بلوم برگ
واشنگٹن: امریکی معاشی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو پاکستان کی معیشت اور آئی ایم ایف سے ڈیل کے لیے مثبت قدم قرار دیا۔ بلومبرگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں…