پاکستان

اس کیٹا گری میں 2524 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان کامیاب مذاکرات، ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط رہا

کراچی: آئی ایم ایف جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان کامیاب مذاکرات اور دیگر وجوہات کے سبب زرمبادلہ کے دونوں بازاروں میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط رہا۔ پاکستانکی تاریخ حکومت کی جانب سے نجکاری کے…

اسلام آباد کے تاجروں کا جمعرات کو آبپارہ میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان

اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران کے رہنما اجمل بلوچ نے مہنگی بجلی، ٹیکسز اور انتظامی اقدامات پر شدید تنقیدکرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کو آبپارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا اورسہ پہر 3 بجے سے…

پی ٹی آئی کی حکومت صوبے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کرنا نہیں چاہتی، عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کرنا ہی نہیں چاہتے جبکہ این ایف سی میں انسداد دہشت گردی…

پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ وزیراعلیٰ کا سرکاری ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے آغاز کے موقع پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سرکاری ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران حادثے سے بال بال بچ گیا۔…

امام الحق اور محمد رضوان ڈومیسٹک کرکٹ کیلیے نا اہل قرار

قومی کرکٹرز امام الحق اور محمد رضوان کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فٹنس ٹیسٹ نہ دینے پر محمد رضوان اور امام الحق پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکیں گے۔پی سی بی قواعد…

خاران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے خاران کے علاقے لجے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی…

جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو بڑی پیشکش، 70 سالہ جنگ ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی دعوت

سیول: جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے شمالی کوریا کو باضابطہ طور پر کئی دہائیوں سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی پیشکش کردی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کو دھمکیاں…

مقتدرہ نے حکومت سے صوبوں کے معاملے پر گفتگو نہیں کی، رانا ثنااللہ

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مقتدرہ نے ابھی تک حکومت سے صوبوں کے معاملے پر کوئی گفتگو نہیں کی، نہ ہی یہ معاملہ ابھی تک کابینہ یا پارلیمنٹ میں زیر بحث آیا ہے۔نجی نیوز چینل…

صوبے کے38 فیصد لوگ کراچی میں رہتے ہیں، انتظامی یونٹس کی بات سندھیوں کیخلاف نہیں، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ تین سال قبل جب آرمی چیف یہاں آئے تھے انہوں نے انتظامی یونٹس بنانے کی بات کی، محسن نقوی صاحب بڑے وزیر ہیں…

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں آج اہم پیشرفت کا امکان

کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے جس میں مثبت پیشرفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ آج دن…