پاکستان
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان
اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے جاری بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے بعد آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے…
پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ خطے میں امریکا کیلئے بدلتی سوچ کی علامت ہے، ایرانی وزارت خارجہ
تہران: ایران نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کو خطے میں امریکا کے حوالے سے بدلتی ہوئی سوچ کی علامت قرار دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے…
ججز سمری پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ، صدر سے مذاکرات کا ٹاسک اسپیکر قومی اسمبلی کے سپرد
اسلام آباد: ججز کی سمری پر دستخط نہ کرنے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے صدر مملکت سے مذاکرات کا ٹاسک اسپیکر قومی اسمبلی کے سپرد کر دیا۔ وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے اسپیکر قومی اسمبلی سے…
معاہدہ مکہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، کسی بھی ملک کے خلاف نہیں، اسحاق ڈار کی وضاحت
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معاہدہ مکہ کسی بھی ملک کے خلاف نہیں بلکہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، معاہدے کا واحد مقصد علاقائی امن، استحکام اور خوشحالی کی کوششوں کو مزید تقویت دینا ہے۔…
آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 15خوارج ہلاک
کوئٹہ: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 15 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں خوارج کے خلاف متعدد…
پاک، ترک، سعودیہ دفاعی معاہدے میں مصر بھی شامل ہونے کے قریب، ترک وزیر خارجہ
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی تعاون میں مصر کی شمولیت متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ پائیدار دفاعی صلاحیتوں کی تعمیر کے لیے دفاعی معاہدے پر گزشتہ جمعہ…
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان نے سہ فریقی دفاعی معاہدے “معاہدۂ مکہ” پر دستخط کر دیے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان “معاہدۂ مکہ” کے نام سے نیا سہ…
سعودی عرب نے ایران نواز گروہوں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا
ریاض: سعودی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروہ مملکت میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں جس کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ سعودی…
وزیرِ اعظم کی مکہ مکرمہ میں قصر الصفا آمد، سعودی ولی عہد نے استقبال کیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ میں قصر الصفا کا دورہ کیا جہاں سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے…
پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت نہیں دی، وہ بات چیت کرنا ہی نہیں چاہتے، اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت نہیں دی، وہ بات چیت کرنا ہی نہیں چاہتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ میں…