Featured
الیکشن 2024؛ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 64، ن لیگ 46، پی پی 34، ایم کیو ایم، جے یو آئی ، آئی پی پی 2، 2 نشستوں پر کامیاب
اسلام آباد: الیکشن 2024 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سب سے آگے ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 64 جب کہ ن لیگ 46، پی پی…
کامیاب آزاد امیدوار 72 گھنٹوں میں (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان کریں گے، اسحاق ڈار
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں جیت حاصل کرنے والے آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق…
عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا، مینڈیٹ میں ہیرا پھیری سے افراتفری مچے گی، شاہد خاقان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ عوام کے مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کرنے کی کسی بھی کوشش کا…
پیپلزپارٹی کو سندھ اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
کراچی: سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سادہ اکثریت حاصل کر لی اور حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی، ابتک 71 نشستوں کے ساتھ پی پی پی اکثریتی پارٹی بن گئی۔ ریٹرننگ افسران کی جانب سے جاری نتائج کے…
فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین، پرویز خٹک الیکشن ہار گئے، نواز، شہباز، مریم کامیاب
اسلام آباد: عام انتخابات میں مولانا فضل الرحمٰن، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک ہار گئے جب کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز نے کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن 2024ء کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ…
انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر
بونیر: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک معاملہ ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں ہوں۔ آبائی حلقے میں الیکشن 2024ء کے سلسلے میں حق رائے دہی استعمال کرنے کے بعد پی ٹی…
ڈی آئی خان؛ انتخابی سکیورٹی پر مامور پولیس موبائل پر بم حملہ، 5 اہلکار شہید، 4 زخمی
ڈی آئی خان: انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات ایلیٹ فورس کی موبائل وین پر بم حملے میں 5 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کے بعد فائرنگ کا…
مسائل کے حل کیلیے ایک پارٹی کو اکثریت ملنا ضروری ہے، نواز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے ایک پارٹی کو اکثریت ملنا ضروری ہے۔ نواز شریف نے ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کے مسائل…
ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی
اسلام آباد: ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی، اسلام آباد، راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنلز بند، انٹرنیٹ کی…
ملک بھر میں عام انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری
اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 12ویں عام انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے…