Featured
ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر حملہ، 10 پولیس اہل کار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے رات…
بارش سے کراچی جیسی حالت لاہور کی ہوتی تو الیکشن سے دستبردار ہوجاتا، شہباز شریف
لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والوں کو چاہیے کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کے بجائے اب ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ووٹ دیں۔ سابق وزیراعظم نے لاہور میں پریس کانفرنس…
بلوچستان میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد
کوئٹہ: بلوچستان میں نگراں حکومت نے جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کوئٹہ میں سیکیورٹی تھریٹ کے حوالے سے ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ کوئٹہ میں خاتون خودکش حملہ آور کی موجودگی…
غزہ کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ
اسلام آباد: اہل غزہ کے لیے پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ کردی گئی۔ فلسطینیوں کی مدد کے لیے ضروری سامان پر مشتمل کھیپ خصوصی پرواز کے ذریعے نورخان ائربیس سے روانہ کی گئی، جس میں…
مچھ اور کولپور میں آپریشن کلین اَپ مکمل، 24 دہشت گرد ہلاک، چار اہلکار اور دو شہری شہید
کوئٹہ: بلوچستان کے شہروں مچھ اور کولپور میں حملہ آوروں کے خلاف آپریشن مکمل ہوگیا، دو طرفہ لڑائی میں 24 دہشت گرد مارے گئے، چار سیکیورٹی اہل کار اور دو شہریوں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر…
عمران خان، بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا، توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ تحائف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ توشہ خانہ تحائف کیس کے 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کے مطابق استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔ بانی پی ٹی آئی…
بابراعظم نے سوشل میڈیا پر سرفراز سے متعلق اہم انکشاف کردیا
قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے سابق کپتان سرفراز احمد کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔ گزشتہ روز ٹوئٹر (ایکس) پر لائیو سیشن کے بابراعظم نے مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیف بھائی واقعی…
افغانستان میں القاعدہ کے 8 بڑے تربیتی کیمپ قائم ہیں، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کے مزید 8 بڑے تربیتی کیمپ قائم ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ نے افغانستان میں فعال موجودگی…
امریکا میں مسافر بردار طیارہ گھر پر گر کر تباہ؛ متعدد ہلاکتیں
واشنگٹن: امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس سے مسافر اور گھر میں موجود افراد میں سے متعدد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ایک انجن…
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بیلٹ پیپر کی ترسیل کا عمل مکمل
اسلام آباد / کوئٹہ: عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا عمل مکمل ہوگیا، بیلٹ پیپرز بذریعہ جہاز سخت سیکیورٹی میں پہنچائے گئے۔ بلوچستان میں قومی اسمبلی کی 16 اور صوبائی…