کالمز

اس کیٹا گری میں 408 خبریں موجود ہیں

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کےلیے دونوں کمیٹیوں کے…

’جلد مسائل کا حل نکل آئے گا‘، چیئرمین پی ٹی آئی کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا خیر مقدم

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کم سے کم وقت میں تمام مسائل کا نتیجہ خیز حل نکل آئے گا۔…

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار

گجرانوالہ: یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایف آئی اے گجرانوالہ زون نے یونان کشتی حادثے میں ملوث عناصر…

گورنر کے پی نے صوبائی حقوق کیلیے سیاسی اور تکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حقوق کے لیے سیاسی اور تکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں۔ پہلی گورنر خیبر پختونخوا آل پارٹیز کانفرنس کے متفقہ فیصلے کی روشنی میں گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے سیاسی…

اب مقررہ مدت کے اندر عوام کو پاسپورٹ ملیں گے، وفاقی وزیر داخلہ

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہریوں کو پاسپورٹ کے اجرا میں ہونے والی تاخیر کا ازالہ کیا جا رہا ہے، اب مقررہ مدت کے اندر پاسپورٹ ملیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 24/7 اوپن…

امریکی بحریہ نے غلطی سے اپنے ہی لڑاکا طیارے کو مار گرایا

امریکی بحری جہاز سے غلطی سے فضا میں پرواز کرتے اپنے ہی لڑاکا طیارے ایف اے-18 پر میزائل برسا دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غلطی سے کی گئی فائرنگ میں امریکی لڑاکا طیارہ میں آگ بھڑک اُٹھی اور…

چیمپئینز ٹرافی؛ دبئی کا نام ہائبرڈ ماڈل کیلئے فائنل ہوگیا، ذرائع

پاکستان کی میزبانی میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کے تمام میچز کی میزبانی دبئی کا نام فائنل کرلیا گیا۔ چیمپئینز ٹرافی کیلئے نیوٹرل وینیو دبئی ہوگا، جہاں بھارتی ٹیم اپنے تمام میچز کھیلے گی جبکہ اسی…

فضل الرحمان کی وزیراعظم ہاؤس آمد، حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس بل پر مذاکرات

اسلام آباد: حکومت اور جے یو آئی کے درمیان وفود کی سطح پر مدارس بل کے معاملے پر مذاکرات جاری ہیں۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان وزیراعظم سے ملنے وزیراعظم ہاؤس پہنچے، مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر کامران مرتضیٰ،…

کے پی ایپکس کمیٹی کا اجلاس؛ کرم میں تمام بنکرز ختم کرنے و اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں ضلع کرم میں تمام بنکرز کے خاتمے اور اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ، کور…

خالد محمود سومرو قتل کیس میں تمام 6 ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا

کراچی:انسداد دہشتگردی عدالت نے جے یو آئی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں تمام 6 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنادی۔ سکھر میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبد الرحمٰن…