کالمز

اس کیٹا گری میں 408 خبریں موجود ہیں

وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

عافیہ صدیقی کیس؛ وزیراعظم کے امریکا کو لکھے خط کا جواب نہ آنے کا کیا مطلب سمجھیں؟ عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس کے دوران امریکا میں سزا معافی کی درخواست دائر ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ اسلام…

پی ٹی آئی سے مذکرات کیلئے دروازے کھلے، ہمیں جس کی منت کرنی پڑی ہم تیار ہیں، اسپیکر

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، ہمیں مذکرات کیلئے جس کی منت کرنی پڑی ہم منت کرنے کو تیار ہیں۔ 18 ویں سپریم کانفرنس کے…

آسٹریلیا کی پاکستانی مدارس کو جدید تعلیم فراہم کرنے کی پیشکش

اسلام آ باد: آسٹریلین حکومت نے پاکستانی مدارس کو جدید تکنیکی تعلیم فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی اور سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین سے آسٹریلین ہائی کمشنر…

بھارت؛ مودی سرکار کی ’مدنی مسجد‘ کو مسمار کرنے کی ناپاک کوشش

بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے ہٹا میں سرکاری اداروں کی جانب سے ایک اور مسجد کا سروے کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بہانے اسے مسمار کرسکیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی سرکار اپنی مسلم دشمن پالیسی پر تیزی…

پی ایس ایل10؛ پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ…

اسپیکر قومی اسمبلی کا اٹھارویں سپیکرز کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر صدارتی خطاب

اٹھارویں سپیکرز کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں صوبائی اسمبلیوں کے سپیکرز، آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور گلگت بلتستان کے سپیکر کی پارلیمانی وفود کے ہمراہ شرکت اسلام آباد؛ اسپیکر قومی اسمبلی سردار صادق کا کہنا…

وزیراعظم کی انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات، اقتصادی و تجارتی تعلقات مزید مستحکم کرنے پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قاہرہ میں انڈونیشیا کے صدر عزت مآب پرابوو سوبیانتو سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہء خیال کیا۔ قاہرہ میں ڈی8 سربراہی اجلاس کے موقع پر…

ملک سے 50فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی، خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں کرپشن کی انتہا ہے اور اگر 50 فیصد بھی کرپشن کا خاتمہ ہو جائے تو ہمیں آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی اور ہمارا ملک ترقی کی…

عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی میں شامل تمام 7 ارکان کو اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے طلب کر لیا ہے۔ مذاکراتی کمیٹی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، اسد…