کالمز
اسلام آباد میں انتہائی تیز رفتاری سے انڈر پاس کی تعمیر کا نیا ریکارڈ
اسلام آباد میں انڈر پاس کی تعمیر ریکارڈ مدت میں مکمل کی جائے گی۔ اسلام آباد میں جناح ایونیو ایف 8 ایکسچینج چوک انٹرچینج کا انڈر پاس صرف 42 روز میں مکمل ہو گا۔ انڈر پاس کا 75 فیصد کام…
سپریم کورٹ : عمر قید کے مجرم کی اپیل سزا مکمل ہونے کے بعد سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: عمر قید کی سزا کاٹنے والے مجرم کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل سزا مکمل ہونے اور رہائی کے بعد سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سپریم کورٹ میں عمر قید کے مقدمہ…
پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیا
پاکستان میں صوبائی وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی معمول کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے پوچھا کہ پاکستان میں…
غزہ میں ملٹری آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج کے کمپنی اور اسکواڈ کمانڈرز ہلاک؛ 2 اہلکار زخمی
غزہ کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج کے اہلکار جیسے ہی عمارت میں داخل ہوئے وہ زمین بوس ہوگئی اور 5 سے زائد فوجی ملبے تلے دب گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے…
سلمان نے اپنا ”مین آف میچ کا ایوارڈ” صائم کو دیدیا
جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے مڈل آرڈر بیٹر سلمان آغا نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ اوپنر صائم ایوب کو دیدیا۔گزشتہ روز پارل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو محض 3…
دنیا کا ہر مسئلہ مذاکرات سے حل کیا جا سکتا ہے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ ہر مسئلہ کا حل ہیں، دنیا میں کوئی ایسا مسئلہ نہیں جو بات چیت اور مذاکرات سے حل نہ کیا جا سکے۔ انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک میں منعقدہ ڈائیلاگ سے…
جناح اسپتال کے انتظامی بحران کی وجہ سربراہ کی عدالتی احکامات پر معطلی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے جناح اسپتال کراچی کے سربراہ کی معطلی کے عدالتی احکامات کو اسپتال کے انتظامی بحران کی وجہ قرار دیا۔ سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کراچی کے این جے وی اسکول میں…
پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد واپس وطن لوٹ گئی
لاہور:پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون حمیدہ بانو 22 سال بعد وطن واپس لوٹ گئی، انہیں واہگہ بارڈر کے راستے بھیجا گیا۔ بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی حمیدہ بانو سن 2002 میں پاکستان کے شہر حیدرآباد پہنچی تھیں۔ حمیدہ…
فتنہ الخوراج کی دہشت گردی کی وجہ سے پاکستان کی لاکھوں طالبات کی تعلیم متاثر
اسلام آباد: فتنہ الخوراج پاکستان کی عوام و ترقی کے دشمن ہیں، مذہب کا لبادہ اوڑھے اس فتنتے کی وجہ سے پاکستان کی لاکھوں طالبات کی تعلیم متاثر ہوئی۔ مساجد، امام بارگاہوں، اقلیتوں،کھیل، سکول،کاروباری و سیاحتی مقامات اور پاکستان کے…
ماحولیاتی تبدیلی؛ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، ہر شہری ذمے داری ادا کرے، جسٹس منصور
لاہور: جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے حل کے لیے ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہر شہری کو اپنی ذمے داری ادا کرنا ہوگی۔ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق…