پاکستان
سندھ طاس معاہدہ ملکی بقا کی شہ رگ ہے جس کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کا پانی پر حق ناقابلِ تنسیخ ہے اور یہ ملک کی بقا کی شہ رگ ہے جس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔…
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس کی تفتیش میں بڑی پیش رفت
لاہور: لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کے مقدمے کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق غیر ملکی خواتین سے زیادتی کرنے والے ملزمان کا ڈی این اے…
ایران-امریکا مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا، سعودی میڈیا
سعودی میڈیا کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا۔ العربیہ کی رپورٹ مطابق مذاکرات کا یہ دور ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی…
اسلام آباد: ایئرفورس کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید
ایئرفورس کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایوینیو سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے ایک موٹرسائیکل سے ایک خاتون کو اترے ہوئے دیکھا جس…
غیرملکی خواتین اغوا، تشدد اور ریپ کیس:’باس‘ اور زیادتی کرنے والے ملزم کا کردار سامنے آگیا
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور تشدد کے معاملے میں متاثرہ خاتون کے بیان کی تصویر نے تصدیق کر دی رپورٹ کے مطابق دونوں غیر ملکی خواتین اغوا کاروں کے چنگل سے فرار ہو گئیں، جان بچانے کے لیے خواتین…
کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے
کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی اور پاکستان کی مسلح افواج نے کیپٹن کرنل شیر خان…
پی ٹی آئی کی جانب سے آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا امکان
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی جانب سے آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا امکان ہے تاہم اس حوالے سے تحریک انصاف کی قیادت آئندہ چند روز میں فیصلہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی کی…
ناران؛ ویڈیو بنانے کے لیے دریائے کنہار میں گاڑی لے جانے والے ٹک ٹاکرز قانون کی گرفت میں آگئے
ناران میں ٹک ٹاک بنانے کے شوق میں گاڑی دریائے کنہار میں ڈالنے والے سیاحوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق دریائے کنہار میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے گاڑی اتارنے والے 4 افراد کے خلاف…
پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کیخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کے بےبنیاد بیان کو مسترد کر دیا
پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف پاکستان کی جائز، ٹارگٹڈ اور متناسب کارروائیوں کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد بیان کو مسترد کیا ہے۔ بھارت کی وزارت خارجہ کی جانب سے 29…
امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات بدستور جاری ہیں، جے ڈی وینس کا بڑا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی نوعیت کے مذاکرات بدستور جاری ہیں اور یہ بات چیت پہلے سے جاری سفارتی عمل کی بنیاد پر آگے بڑھ رہی ہے۔ میڈیا…