پاکستان
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت نے قونصلر رسائی سے متعلق دوطرفہ معاہدے کے تحت ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا سفارتی…
ایران کے کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے، 8 اہم تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ
تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکا کے حالیہ حملوں کے جواب میں کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر مشترکہ میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق…
کراچی رینجرز کیمپ حملہ؛ بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک، افغان خارجی گرفتار
کراچی: بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے دہشت گردوں نے کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر حملہ کیا، رینجرز کے چوکس جوانوں کے فوری جواب سے خوارج کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے جبکہ تین خوارج ہلاک اور…
جیسے ہی خام تیل کی قیمت 76 ڈالر کی سطح پر آئے گی عوام کو ریلیف دیں گے، وزیر پیٹرولیم
وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت جیسے ہی 76 ڈالر کی سطح پر آئے گی عوام کو ریلیف دیں گے۔ وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
ایرانی صدر اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد:ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ایرانی وفد میں پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم بھی شامل ہیں۔ صدر پاکستان آصف علی زردای، وزیرِ اعظم…
2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی پی ٹی آئی حکومت جائز تھی تو یہ بھی جائز ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکا معاہدہ ہوا ہے، آج ایران امریکہ کے درمیان جنگ بندی ہوچکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگلے ساٹھ…
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2026 سے سرکاری ملازمین اور تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے نئے سلیب متعارف کرا دیے ہیں۔ قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت مختلف…
وزیر اعظم نے آج پیٹرول کی قیمت میں کمی کرنے کا اعلان کردیا
وقومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے جس میں وزیر اعظم اظہار خیال کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے تو حکومتی ارکان نے ڈیسک بجا کر…
خیبر پختونخوا حکومت نے لیز پر دی گئی متروکہ وقف املاک پر ٹیکس عائد کر دیا
پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے اگلے مالی سال کے لیے لیز پر دی گئی متروکہ وقف املاک اور 5 مرلے کے گھر پر ٹیکس عائد کر دیا۔ فنانس بل کے مطابق موٹر وہیکل ایکٹ 1958 میں ترمیم کرتے ہوئے کمرشل بنیادوں…
طالبان حکومت کے ڈرون کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش، پاک فضائیہ کے دفاعی نظام نے تباہ کردیا
وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کی جانب سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں مبینہ”آئی ایس کے پی“ کے ٹھکانوں کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنانے کے دعووٴں کو مسترد کردیا۔ اپنے فیکٹ چیک اکاؤنٹ پر جاری ایک…