پاکستان

اس کیٹا گری میں 2524 خبریں موجود ہیں

عمران خان کی بہنیں انسداد دہشتگردی عدالت سے اشتہاری قرار

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی بہنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف 4 اکتوبر احتجاج…

پاکستان کا ایک بار پھر امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت پر زور

پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت پر زور دیتے ہوئے مغربی ایشیا کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے اور کہا ہے کہ چند روز کی پرامن صورتحال کے بعد ایک بار پھر صورتحال پھر دگرگوں ہے۔…

ایران کے خلاف جنگی حکمت عملی پر امریکی عسکری و سیاسی قیادت میں اختلاف، ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا

واشنگٹن: ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے حوالے سے امریکی عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان حکمت عملی پر اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کے اعلیٰ حکام اس بات پر مختلف…

سیکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیوں کے نتیجے میں 32 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج اور فتنۃ…

3 روز میں تیل کی عالمی قیمتوں میں 12 فیصد کمی، پاکستانی تاحال ریلیف سے محروم

حکومت کی جانب سے ملک میں مہنگائی کے ستائے شہریوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔ ملک میں صرف 12 روز کے دوران ڈیزل 65 روپے 8 پیسے اور پیٹرول…

این ڈی ایم اے کا مون سون الرٹ، 5 اگست تک ملک بھر میں شدید بارشوں، سیلاب اور اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے 29 جولائی سے 5 اگست 2026 تک ملک بھر میں مون سون کے نئے سلسلے کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، آزاد جموں و…

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا…

آنکھیں کھولیں، ریاست (ن) لیگ کے مفاد کے نام پر کشمیر کے ساتھ کیا کر رہی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو میرپور کے عوام نے اکثریت دلوا دی ہے اب ہمارا کام ہے کہ عوام کے ووٹ کو تحفظ دلوانا۔پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے…

پاکستان، عسکری قیادت کیخلاف کی جانے والی ایک اور سازش بے نقاب ، چشم کُشا انکشافات

پاکستان اور اس کے اداروں کے خلاف کی جانے والی ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی جب کہ معروف تحقیقاتی صحافی فخر درانی کے چشم کُشا انکشافات سامنے آگئے۔صحافی فخر درانی نے غیر ملکی رابطہ کاروں سے ہونے والی گفتگو…

مون سون سیزن میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈ، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کے خطرات

پاکستان میں رواں برس کے مون سون سیزن میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ہیڈکوارٹرز میں وفاقی وزرا کو دی گئی بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہےکہ رواں برس…