کالمز
جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد
راولپنڈی: 9 مئی سے متعلق جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔اس کے علاوہ کیس میں پی ٹی آئی کے سینئررہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود…
کرغزستان کے وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کرغزستان کے صدر نے وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو عہدے سے برطرف کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے صدر دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کو ایک اور عہدے پر تعیناتی کے لیے…
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی کی پی سی بی پر سخت تنقید
لاہور:پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ جیسن گلیسپی نے دل کی بھڑاس نکالتے ہوئے پی سی بی حکام کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔آسٹریلوی ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے جیسن گلیسپی نے جہاں پاکستان کرکٹرز کے ٹیلنٹ…
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی
اسلام آباد: مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی جس میں صدر مملکت نے مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ دیا ہے۔ اعتراضات میں صدر مملکت نے پاکستان مدرسہ…
آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی۔ آئینی بینچ نے قرار دیا کہ فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں…
وزیرِ اعظم کی بجلی کے نرخ میں کمی کیلیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت
اسلام آ باد: وزیرِاعظم نے بجلی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں کو مزید کم کرنے اور مستقبل کے بجلی کے پیداواری منصوبوں کے حوالے سے لائحہ پر عمل درآمد کو تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کے…
جعلی ڈگری ثابت ہونے پر نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد ملازمت سے برطرف
اسلام آباد: نادرا نے جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل سرگودھا ریجن ذوالفقار احمد کی ایم بی اے کی ڈگری پر دستخط کرنے والے اس وقت جارج میسن یونیورسٹی…
موٹر وے حادثہ؛ جاں بحق افراد کی گاڑی سے ملے ایک کروڑ روپے لواحقین کے حوالے
لاہور: موٹر وے حادثے میں جاں بحق افراد کی گاڑی سے ملے ایک کروڑ روپے لواحقین کے حوالے کردیے گئے۔ موٹر وے پولیس ایم 3 نے ایمان داری کی ایک اور مثال قائم کردی ، جس میں حادثہ کا شکار…
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی
اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری کا سلسلہ مزید تیز کردیا، تازہ حملوں میں فلسطینی پناہ گزینوں کو خوراک فراہم کرنے والے ٹرکوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج…
عماد وسیم پھر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماس وسیم نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کردہ اپنے پیغام میں آل راؤنڈر عماد وسیم نے لکھا کہ بڑی سوچ بچار…