کالمز

اس کیٹا گری میں 408 خبریں موجود ہیں

فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے کا مرکزی کردار جنرل فیض تھے، ان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں بھی چلی 9 مئی کے بعد بھی یہ پارٹنرشپ چلتی رہی کوئی…

موبائل فون صارفین سے 338 ارب روپے ایڈوانس ٹیکس وصولی کا انکشاف

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں موبائل صارفین…

الخدمت کی غزہ کیلیے سپلائی بحال، امداد کی نئی کھیپ روانہ

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن کی غزہ کے لیے سپلائی بحال ہو گئی ہے، جس کے بعد امدادی سامان کی نئی کھیپ اہل غزہ کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔ مرکزی صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسرڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کہاکہ جورڈن رائل میڈیکل…

اسرائیل کا شام کے بحری بیڑے، بندرگاہوں پرلنگراندازجہازوں پربڑا حملہ

اسرائیل کی فوج نے شام کے بحری بیڑے اور بندرگاہوں پر لنگر انداز جہازوں کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی۔ اسرائیلی فورسز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کے جہازوں نے پیر کی رات البیضا…

چیمپئینز ٹرافی پرومو؛ براڈکاسٹرز نے دوغلے پن کا مظاہرہ کرڈالا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے براڈ کاسٹرز کی جانب سے جاری کردہ پرومو تنقید کی زد میں آگیا۔ اسٹار اسپورٹس انڈیا کی جانب سے میگا ایونٹ کا پرومو ریلیز کیا گیا تاہم اس پرومو میں میزبان کا نام…

آرمی چیف کی عالمی تنازعات پر پاکستان کے موقف کی وضاحت

عبد الباسط علوی بڑھتے ہوئے جغرافیائی سیاسی تناؤ ، فوجی محاذ آرائیوں اور علاقائی عدم استحکام کے دور میں پاکستان نے عالمی تنازعات پر اپنے موقف کے بارے میں ایک واضح اور پرعزم موقف اپنایا ہے کہ وہ ان میں…

ایرانی سفیر کی سربراہی میں ایرانی سفارت خانے کے وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات

اسلام آباد: ؛ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی قیادت میں ایرانی سفارت خانے کے ایک وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ ایرانی وفد نے اسپیکر سردار ایاز صادق سے ان کی ہمشیرہ…

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی تقدیر بدل دی:شکیلہ لقمان چوہدری

اسلام آباد : وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی تقدیر بدل دی – صاف ستھرا پنجاب مہم زور و شور سے جاری ہے- بے گھر غریب افراد کو بلاسود قرضے ، نوجوانوں کیلئے تعلیمی سکالر شپ جیسے منصوبے…

فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع کردی گئی ہے، اس سلسلے میں انہیں چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان…

آحکومت کا پی آئی اے انجینئرنگ یونٹ پاک فضائیہ کو فروخت کرنے کا فیصلہئینی بینچ نے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرلی

حکومت نے قومی ایئرلائن کا شعبہ انجینئرنگ 6.5 بلین روپوں میں پاک فضائیہ کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ ایک سینئر سرکاری اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ پریسشن…