Featured

اس کیٹا گری میں 2004 خبریں موجود ہیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج مزید کم ہو گئی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے روز قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 56 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے…

ڈیجیٹل ادائیگیوں اور بینکنگ میں نمایاں اضافہ، وزیراعظم کا کیش لیش معیشت کے فروغ پر اظہارِ اطمینان

اسلام آباد: ملک میں دیجیٹل ادائیگیوں اور بینکنگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کیش لیس معیشت اور…

پاسدارانِ انقلاب پر برطانوی پابندی کا منصوبہ، ایران نے شدید مذمت کر دی

تہران: ایران نے برطانیہ کی جانب سے اسلامی انقلابی گارڈ کور کی حمایت پر پابندی عائد کرنے کے مجوزہ منصوبے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون کے خلاف اور غیر ذمہ دارانہ اقدام قرار دیا…

بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری؛ ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 76 ہو گئی

بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے، جس میں مزید 5 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ میں فتنۃ الخوارج کے خلاف…

ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

پشاور: ٹانک میں جنڈولہ وانا روڈ پر تھانہ شہید مرید اکبر کے حدود میں پویس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکے کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت دو پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آئی…

سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 38 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

فیلڈ مارشل عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف…

اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو سیاحوں کیلیے جدید فضائی دروازہ بنانے کا منصوبہ شروع

اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو سیاحوں کے لیے جدید فضائی دروازہ بنانے کے لیے توسیعی منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق منصوبے کا مقصد گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ…

امریکا کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ مکمل، 140 فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف تین روز کے دوران حملوں کے تیسرے مرحلے میں تقریباً 140 ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں آبنائے ہرمز…

فورسز کا “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 109 تک جا پہنچی

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری ہے جس میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ تازہ کارروائیوں کے…