Featured

اس کیٹا گری میں 2004 خبریں موجود ہیں

امریکی حملوں کا جواب، ایران کا کویت میں فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

تہران/کویت سٹی: ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی حملوں کے جواب میں کویت میں واقع دو امریکی فوجی اڈوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی فوج کی جانب سے سرکاری نشریاتی ادارے کے ذریعے جاری…

بھارتی گودی میڈیا نے نورین نیازی کے متنازع بیان کو پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کا ہتھیار بنا لیا

بھارتی گودی میڈیا نے نورین نیازی کے متنازع بیان کو پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کا ہتھیار بنا لیا۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن مذموم سیاسی عزائم کیلئے ملکی سلامتی کے اداروں کیخلاف گمراہ کن پروپیگنڈا میں مصروف ہیں، نورین نیازی…

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ الحاقِ پاکستان منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ الحاقِ پاکستان منا رہے ہیں۔ 19 جولائی 1947 کو کشمیری عوام کے اجتماعی فیصلے کی تاریخی قرارداد نے ریاست جموں و کشمیر کے مستقبل کا رخ متعین…

امریکا کے ایران پر مسلسل آٹھویں رات حملے، ساحلی دفاعی نظام اور میزائل تنصیبات کو نشانہ بنایا

واشنگٹن/تہران: امریکی فوج نے ایران کے خلاف مسلسل آٹھویں رات بھی فضائی اور فوجی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے متعدد فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تازہ حملوں…

فوج کیخلاف بیان بازی سے متعلق درخواست پر جج نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا

پاک فوج کے خلاف بیان بازی پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف اندراج مقدمہ کی دائر درخواست پر پنجاب کے ضلع گجرانوالہ کے ایڈیشنل سیشن جج فیصل جمیل نے مولانا فضل…

افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے۔مظفرآباد میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے،…

امریکا کے ایران پر حملوں کی چوتھی لہر، سات گھنٹے تک بمباری، درجنوں فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی فوج نے ایران کے خلاف ایک اور بڑے فوجی آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 جولائی کی رات ایران میں درجنوں فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔یہ کارروائی ایسے وقت میں کی…

معاہدہ کرو ورنہ اگلا ہدف بجلی گھر اور پل ہوں گے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر تہران نے معاہدے کی راہ اختیار نہ کی تو آئندہ ہفتے ایران کے اہم توانائی مراکز اور پلوں کو نشانہ بنایا…

حکومت کا ایندھن کی قیمتوں کا روزانہ تعین کا مجوزہ فیصلہ، پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا اہم بیان

حکومت کی جانب سے ایندھن کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کا فیصلہ متوقع ہے، نئے نظام کے تحت اوگرا روزانہ رات کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کرے گا جب کہ آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی…

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر گرفتار

کراچی: گلستان جوہر میں رینجرز کیمپ پر حملے میں ملوث سہولت کاروں کا نیٹ ورک بے نقاب کردیا گیا، حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر کو رینجرز نے گرفتار کرلیا۔ کراچی میں وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے آئی…