Featured
ایرانی حملوں کے خلاف خلیجی ممالک متحد، سعودی عرب، عمان اور کویت کے سخت بیانات سامنے آگئے
ریاض/مسقط/کویت سٹی: خلیجی ممالک سعودی عرب، عمان اور کویت نے حالیہ ایرانی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں علاقائی سلامتی، خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا…
آبنائے ہرمز کے مستقبل کا فیصلہ ایران اور عمان کی مشاورت سے ہونا چاہیے، تہران
تہران/مسقط: ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے مستقبل سے متعلق تمام انتظامات ایران اور عمان کے درمیان باہمی مشاورت سے طے ہونے چاہییں، کیونکہ دونوں ممالک اس اہم آبی گزرگاہ کے ساحلی ممالک ہیں۔ ایرانی…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی دارالامرا کے رکن لارڈ عامر کی ملاقات
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار سے لارڈ عامر سرفراز نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات، برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور برطانیہ کی…
نسلہ ٹاور کی مسماری کے سپریم کورٹ احکامات سے متعلق آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے 2018 اور 2019 کے احکامات واپس لے لیے۔ عدالت نے قرار دیا کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا اختیار بنیادی طور…
ٹرمپ کے قتل کی نئی سازش؟ ایرانی منصوبے سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس کا بڑا انکشاف
واشنگٹن: امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے حالیہ دنوں امریکا کو ایسی نئی خفیہ معلومات فراہم کی ہیں جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے ایک مبینہ اور مخصوص ایرانی منصوبے کا ذکر…
وزیراعلیٰ بلوچستان سے مظاہرین کے مذاکرات کامیاب، 5 روز سے جاری دھرنا ختم، 11 افراد بھی بازیاب
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک کے سانحے کے خلاف ایئرپورٹ روڈ پر گزشتہ پانچ روز سے جاری احتجاجی دھرنا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور دھرنا کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ دھرنا ختم…
عالمی بینک کی پاکستان کےلیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے منصوبے سے بجلی کی بندش میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک عالمی بینک 10 سالہ توانائی پروگرام کے…
ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر جوابی حملے
امریکا نے ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کیے جس میں 14 افراد جاں بحق اور 78 زخمی ہوئے ہیں۔ حملوں کے جواب میں ایران نے بھی کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے…
وزیراعظم کی زیر صدارت بلوچستان ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر…
سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ
کراچی: ایران امریکا جنگ کے باعث مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی سے عالمی ومقامی سطح پر 4 روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا رحجان غالب ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے…