Featured

اس کیٹا گری میں 2004 خبریں موجود ہیں

حوثیوں کی سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں تجارتی جہازرانی کے خلاف دھمکیوں کی پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں تجارتی جہازرانی کے خلاف جاری دھمکیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان نے علاقائی سلامتی، عالمی…

ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے دوران گزشتہ دو ہفتوں میں تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے…

مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو آج سے ملک میں پیٹرول پمپ بند کردیں گے، انعام الحق چوہدری

آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے نائب صدر انعام الحق چوہدری نے کہا ہے کہ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ہمایوں خان نے آج ملک بھر کے پٹرول پمپ مالکان کو وفاقی دارالحکومت پہنچنے کی کال دی ہے۔ان کا…

آزاد کشمیر انتخابات میں حمایت کیلیے مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ایم کیو ایم سے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں حمایت کے لیے رابطے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما خواجہ سعد رفیق کی قیادت میں وفد…

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 12 اموات، سیاحتی مقامات کا رخ نہ کرنے کی اپیل

پشاور: خیبر پختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ہونے والی تیز بارشوں اور فلیش فلڈ سے گھروں کی چھتیں و دیواریں گرنے اور سیلابی ریلے میں بہہ جانے کے باعث اب تک 12 افراد جاں بحق جبکہ 18 افراد…

وفاقی حکومت کا کفایت شعاری پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات پر قابو پانے کے لیے رواں مالی سال بھی کفایت شعاری کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی…

لا اینڈ جسٹس کمیشن نے انٹرنیشنل کمرشل کورٹ آف پاکستان کے قیام کیلیے آئینی ترمیم کی سفارش کردی

اسلام آباد: لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے انٹرنیشنل کمرشل کورٹ آف پاکستان کے قیام کے لیے آئینی ترمیم کی سفارش کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان کی زیرِ صدارت لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 49واں اجلاس منعقد ہوا جس…

ازبکستان کے نائب وزیراعظم آج پاکستان پہنچیں گے، ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے میں بڑی پیش رفت متوقع

اسلام آباد: ازبکستان کے نائب وزیراعظم جمشید خوجائیف آج رات اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ 20 اور 21 جولائی کو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اہم ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران پاکستان اور ازبکستان کے درمیان…

فیفا ورلڈ کپ فائنل، اسپین دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دے کر دنیائے فٹبال کا نیا حکمران بن گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین نے اضافی وقت میں ارجنٹائن کو 1-0 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ دنیا کا فٹبال چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ سنسنی خیز مقابلے کا فیصلہ 106 ویں منٹ میں…

’ایران مفاہمتی یادداشت توڑے یا نہ توڑے، مجھے کوئی پروا نہیں‘، ٹرمپ کا دوٹوک اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر عمل نہ کرنے کے اعلان کو غیر اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس فیصلے کی کوئی پروا نہیں۔امریکی ٹی وی نیٹ ورک…