Featured

اس کیٹا گری میں 2004 خبریں موجود ہیں

این ڈی ایم اے کا مون سون الرٹ، 5 اگست تک ملک بھر میں شدید بارشوں، سیلاب اور اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے 29 جولائی سے 5 اگست 2026 تک ملک بھر میں مون سون کے نئے سلسلے کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، آزاد جموں و…

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا…

آنکھیں کھولیں، ریاست (ن) لیگ کے مفاد کے نام پر کشمیر کے ساتھ کیا کر رہی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو میرپور کے عوام نے اکثریت دلوا دی ہے اب ہمارا کام ہے کہ عوام کے ووٹ کو تحفظ دلوانا۔پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے…

پاکستان، عسکری قیادت کیخلاف کی جانے والی ایک اور سازش بے نقاب ، چشم کُشا انکشافات

پاکستان اور اس کے اداروں کے خلاف کی جانے والی ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی جب کہ معروف تحقیقاتی صحافی فخر درانی کے چشم کُشا انکشافات سامنے آگئے۔صحافی فخر درانی نے غیر ملکی رابطہ کاروں سے ہونے والی گفتگو…

مون سون سیزن میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈ، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کے خطرات

پاکستان میں رواں برس کے مون سون سیزن میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ہیڈکوارٹرز میں وفاقی وزرا کو دی گئی بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہےکہ رواں برس…

ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف جنگ کو مزید وسعت دینے کے ممکنہ نتائج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ خدشات…

چین، پاکستان کی عسکری طاقت کا خوف، بھارت نے بحری بیڑے میں اضافہ تیز کردیا

چین اور پاکستان سے دشمنی میں بھارت کا جنون بڑھتا جارہا ہے جس کا ثبوت 2035 تک بھارتی نیوی میں 200 جنگی جہازوں کی شمولیت کا منصوبہ ہےساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق ہر چھ ہفتے یا اس کے بعد…

پاسداران انقلاب نے 200 سے زائد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کر دیا

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران ایرانی جوابی کارروائیوں میں 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک جبکہ بڑی تعداد میں اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل حسین…

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں، متعدد شہروں میں اربن فلڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں اربن فلڈنگ اور فلیش فلڈ کے خدشے سے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راجستھان…

سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں، عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ نیب…